The news is by your side.

Advertisement

اہم ترین

خواجہ آصف کی غیرملکی فرم میں نوکری کی تحقیقات ہوں گی: فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جج ارشد ملک کو کام سے روک دیا گیا ہے، مگر آہ و بکا اور چیخ وپکار ابھی جاری ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے خصوصی پریس کانفرنس میں‌ خطاب کرتے ہوئے کیا.فردوس عاشق اعوان نے…

سسلین مافیاکی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈےاستعمال کررہی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا سسلین مافیاکی طرح پاکستانی مافیا بھی ہتھکنڈےاستعمال کررہی ہے ،یہ منی لانڈرنگ کے ذریعے بیرون ملک جمع دولت کاتحفظ چاہتےہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اٹلی…

کرتارپورراہداری منصوبے پر مذاکرات کل واہگہ بارڈرپر ہوں گے

اسلام آباد : کرتارپورراہداری منصوبے پر مذاکرات کل واہگہ بارڈرپرہو ں گے، مذاکرات میں کرتارپورراہداری کےافتتاح کی تاریخ اوروقت پربات ہوگی جبکہ وزیر اعظم  اور آرمی چیف کی افتتاحی تقریب میں شرکت متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی دفتر…

جج ارشد ملک ویڈیو معاملہ: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد: جج ارشد ملک ویڈیو اسکینڈل سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے لیے مقرر ہوگیا. تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 16 جولائی کو اس کیس کی سماعت کرے گا. ایڈووکیٹ اشتیاق احمد مرزا نے گزشتہ روزدرخواست دائرکی تھی،…

جج ارشدملک کیخلاف ویڈیو کانوازشریف کیسزسےتعلق نہیں، فروغ نسیم

اسلام آباد : وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا جج ارشدملک کیخلاف ویڈیوکےمعاملےکانوازشریف کیسزسےتعلق نہیں، حکومت قانون اور انصاف کے ساتھ  کھڑی ہےکسی کوعدلیہ پردباؤ ڈالنےکی اجازت نہیں دی جائےگی  جبکہ شہزاد اکبر کا کہنا تھا جب تک منی ٹریل نہیں …

مبینہ ویڈیو کا معاملہ : جج ارشد ملک کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد : مبینہ ویڈیو پر  احتساب عدالت کےجج ارشدملک کوعہدےسے ہٹانےکا فیصلہ کرلیا گیا  ہے ، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا وزارت قانون جج ارشدملک کی خدمات واپس لے۔ تفصیلات کے مطابق مبینہ ویڈیو کے معاملے پر اسلام آباد…

حلفیہ کہتا ہوں میرا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں، جج ارشد ملک

اسلام آباد : احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے حلفیہ بیان میں کہا مجھے بلاوجہ بد نام کیا جارہا ہے، میرا اس ویڈیو سے کوئی تعلق نہیں، ویڈیو کو ایڈٹ کرکے چلایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جج احتساب عدالت کے جج ارشدملک نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے…

ہروہ شخص جو500 گز کے گھر کا مالک ہے، ریٹرن فائل کرنا ہوگا، شبر زیدی

اسلام آباد : چیئرمین ایف بی آرشبرزیدی نے کہا آٹا، میدہ، سوجی، دال کسی کھانے کے آئٹم پر ٹیکس نہیں لگایا گیا، ہر وہ شخص جو 500 گز کےگھر کا مالک ہے, ریٹرن فائل کرنا ہوگا، ایک ہزارسی سی گاڑی کا مالک بھی ریٹرن فائل کرنے کا پابند ہوگا۔…

پاک بھارت ٹریک ٹو مذاکرات اسلام آباد میں شروع

اسلام آباد : پاک بھارت ٹریک ٹو مذاکرات کا پہلادور اسلام آباد میں شروع ہوگیا ، مذاکرات کابنیادی مقصددونوں ملکوں کےنوجوانوں کوامن کی جانب لانا ہے، دوروزہ مذاکرات میں پاک بھارت حکام شریک ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اورپاکستان کےدرمیان ٹریک…

صادق آباد ٹرین حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی

صادق آباد: مسافر ٹرین اکبر ایکسپریس اور مال گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی جبکہ 84 افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اکبرایکسپریس حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر جمیل احمد جمیل کا کہنا ہے…