The news is by your side.

Advertisement

برطانیہ

بریسٹ کینسر کی 5 برس قبل تشخیص کرنے والا بلڈ ٹیسٹ دریافت

لندن : محقیقین نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر اینٹی جینز کے خلاف اینٹی باڈیز حرکت میں آتی ہیں اور ہم خون میں ان کی موجودگی سے اندازہ لگا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص…

ایسا محل جہاں بھوتوں کا بسیرا ہے

لندن : برطانیہ کی سب سے زیادہ آسیب زدہ جگہ ’ایسٹن محل‘ جہاں جوان خاتون کو اس کے والد نے قید کرکے رکھا تھا۔ بعض افراد مافوق الفطرت مخلوق اور جنات پر بالکل یقین نہیں رکھتے۔ ان کا خیال ہے کہ جنات ایک وہم ہیں۔ لیکن جنات کا وجود ایک حقیقت ہے۔…

خاتون نے شادی سے قبل 63 کلو وزن کیسے کم کیا؟

لندن : برطانوی خاتون نے اپنی شادی سے قبل 63 کلو وزن کم کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ وزن کم کرنا اگرچہ بہت مشکل کام سمجھا جاتا ہے لیکن 126 کلو وزنی برطانوی خاتون نے اپنی شادی سے قبل اس قدر محنت کی کہ 63 کلو وزن کم کرکے خود کو…

ملکہ برطانیہ سال میں صرف ایک مرتبہ میک اپ کرتی ہیں؟ جانیے

لندن : ملکہ برطانیہ الزبتھ دؤم سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ پورا سال خود بناؤ سنگار کرتی ہیں لیکن کرسمس کے موقع پر خطاب کرنے سے قبل ایک ماہر میک اپ آرٹسٹ سے تیار ہوتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کی شاہی ہئیر ڈریسر انجیلا…

برطانوی شاہی جوڑے کا تیزگام حادثے پر افسوس کا اظہار

لندن: برطانوی شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے سانحہ تیزگام پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شاہی جوڑے نے گزشتہ روز لیاقت پور کے قریب پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا…

ٹرمپ انتخابات میں مداخلت کررہے ہیں: برطانوی اپوزیشن لیڈر کا الزام

لندن: برطانوی اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابات میں مداخلت کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں 12 دسمبر کو انتخابات ہوں گے جس کے پیش نظر اپوزیشن لیڈر جیرمی کوربن نے امریکی صدر ٹرمپ پر سنگین…

برطانوی وزیراعظم کا مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور

لندن: مقبوضہ کشمیر میں جاری کریک ڈاؤن اور کرفیو کے تناظر میں برطانوی وزیراعظم بورس جونسن نے بھی مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی رکن پارلیمنٹ اسٹیو بیکر سے وزیر اعظم بورس جانسن کی ملاقات اس دوران…

برطانیہ میں 12 دسمبر کو انتخابات ہوں گے

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کا مطالبہ بلآخر مان لیا گیا، برطانیہ میں 12 دسمبر کو انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق بورس جونسن 12 دسمبر کو انتخابات کرانا چاہتے تھے جس پر گذشتہ روز مخالفت کا بھی سامنا رہا تاہم اب یہ مطالبہ منظور کرلیا…

بریگزٹ ڈیل: 10 ملین کے یادگاری سکے ضائع کردیے گئے

لندن: برطانیہ کا یورپ سے 31اکتوبر کو انخلا کی تاریخ تبدیل ہونے پر 10 ملین یادگاری سکے ضائع کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ان یادگاری سکوں کو بریگزیٹ کی تاریخ تبدیل ہونے پر ضائع کیا گیا، یہ سکے برطانیہ کی یورپین یونین سے دوستی کے فروغ کے لیے…

برطانوی وزیراعظم کو ایک اور شکست

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں ایک اور شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیراعظم 12 دسمبر کو انتخابات کرانا چاہتے تھے لیکن ان کا یہ مطالبہ اور خواہش بےسود ثابت ہوئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 12…