امریکا میں بھی پولیس انکاؤنٹر، 2 ڈاکوؤں سمیت 4 افراد ہلاک
فلوریڈا: امریکا میں ایک پولیس انکاؤنٹر میں 2 ڈاکوؤں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرتے ہوئے ٹرک پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ٹرک میں سوار 2 ڈاکوؤں سمیت 4 افراد ہلاک ہو…