The news is by your side.

Advertisement

حیرت انگیز

چین میں بلند ترین شیشے کا پل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا

چین میں دنیا کا طویل اور بلند ترین شیشے کا پل سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔ بی بی سی کے مطابق شین جیاجی پارک میں واقعے شیشے کا پل سیاحوں کی دلچسپی کا مرکز بنا ہوا ہے، چونتیس لاکھ ڈالر کی لاگت سے بنے اس پل پر سیاح سیلفیوں کے ساتھ تفریح بھی…

نیدرلینڈز کا بغیر سڑکوں والا خوبصورت گاؤں

ایک چھوٹا سا خوبصورت گاؤں، آلودگی سے پاک، سرسبز ہرا بھرا، جہاں لکڑی سے بنے خوبصورت گھر ہوں، کیا آپ کا دل نہیں چاہے گا کہ پرہجوم اور آلودگی بھرے شہروں کو چھوڑ کر اس خوبصورت گاؤں میں رہائش اختیار کرلی جائے؟ نیدرلینڈز میں قائم اس گاؤں کی…

تدفین کے اخراجات میں اضافہ، امریکی اپنے عزیزوں کی لاشیں عطیہ کرنے لگے

واشنگٹن: امریکا میں تدفین کے اخراجات بڑھنے کے بعد لواحقین کی جانب سے عزیزوں کی لاشیں میڈیکل یونیورسٹیوں کو عطیہ کرنے کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں تدفین کے اخراجات میں 29 فیصد اضافے کے بعد لواحقین کی جانب سے اپنے…

’’شیطان کی عبادت‘‘ کے دوران خاتون کو قربان کرنے کی ویڈیومنظرِعام پرآگئی

جنیوا : معروف سائینس لیب میں موجود لان میں رات گئے شیطان کی عبادت کے لیے موجود لوگوں کی شیطانی رسم ادا کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ آدھی رات کا پہر اور چار سُو اندھیرے میں سیاہ لباس زیب تن کیے کچھ افراد ایک ریسرچ لیب کے سبزہ زار…

ہانگ کانگ میں خرگوشوں کا کیفے

ہانگ کانگ: ہانگ کانگ میں ایک ایسا کیفے کھولا گیا ہے جہاں آنے والے گاہکوں کی تفریح طبع اور معلومات میں اضافہ کے لیے خرگوشوں کو رکھا گیا ہے۔ ریبٹ لینڈ نامی اس ریستوران میں 12 خرگوش موجود ہیں جو گھاس سے سجی ہوئی صاف ستھری جگہوں پر رہتے ہیں…

دل کی دھڑکنیں سنانے والی انگوٹھی

گزرتے ہوئے وقت کے ساتھ سائنس و ٹیکنالوجی جہاں ہر شعبہ میں تیزی سے ترقی کر رہی ہے وہیں محبت کرنے والے اور قریبی عزیز و اقارب بھی اس کے ثمرات سے محروم نہیں۔ حال ہی میں ایک ایسی انگوٹھی تیار کی گئی ہے جسے پہننے کے بعد آپ کے کسی عزیز کے دل کی…

پیانو بجانے کا ماہر 5 سالہ ننھا فنکار

آپ نے بے شمار باصلاحیت فنکاروں کو دیکھا ہوگا جو گٹار، پیانو یا کوئی اور آلہ موسیقی بجانے کی شاندار صلاحیت رکھتا ہوگا۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک پیانسٹ سے ملواتے ہیں جس کی عمر صرف 5 سال ہے۔ ایوان لے امریکی شہر کیلیفورنیا میں رہائش…

دنیا کی پہلی مسلم خاتون پائلٹ ۔ حجاب امتیاز علی

کراچی: ایمیلیا ایئرہارٹ نامی پہلی خاتون ہوا باز کے نام سے تو سب ہی واقف ہوں گے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی پہلی مسلم خاتون ہوا بازکون تھیں۔ آئیے آج ہم آپ کا تعارف کراتے ہیں حجاب امتیازعلی سے جو کہ دنیا کی پہلی ہوا باز خاتون…

اولمپکس میں حصہ لینے والے بدقسمت ترین کھلاڑی

اولمپکس کھیلوں میں اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ہر کھلاڑی کا خواب ہوتا ہے۔ کچھ کھلاڑی سونے کے تمغہ جیت کر اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ کچھ فتح سے 2 قدم پیچھے رہ جاتے ہیں اور اس لمحہ کو اپنی ساری زندگی کا بدقسمت ترین لمحہ سمجھتے ہیں۔ یہاں ہم…

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والا پہلا پاکستانی

کیاا ٓپ جانتے ہیں کہ حال ہی میں انتقال کرنے والے مایہ ناز پاکستانی بلے باز لٹل ماسٹر محمد حنیف گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنانے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے 1955 میں شائع ہونے والے پہلے ایڈیشن میں پاکستانی…