The news is by your side.

Advertisement

حیرت انگیز

موت کوسامنے دیکھ کر چیخیں نکل گئیں

لیورپول: دنیا میں بسنے والے ہر شخص کو اپنی جان بہت عزیز ہوتی ہے ایسے میں اگر جان جانے کا خطرہ سر پر آجائے تو اچھے اچھوں کی چیخیں نکل جاتی ہیں۔ ایسا ہی کچھ ہوا برطانیہ سے آئرلینڈ جانے والی پرواز میں جہاں طوفان کی تیز ہواؤں نے جہاز کو…

مصنوعی جنگل میں خونخوار چیتوں کی لڑائی، ویڈیو وائرل

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ویڈیو شیئر ہوئی جس میں دو خونخوار چیتوں کو لڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مذکورہ ویڈیو بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں واقع پینچ نیشنل پارک کی ہے، جہاں سیاح گاڑی میں بیٹھ کر جنگل کا دورہ کررہے تھے کہ اسی دوران…

بھاری بھرکم گائے نے مسافر ٹرین روک لی، ویڈیو وائرل

ایڈنبرگ : برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ مسافر ٹرین گائے کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر کا شکار ہوگئی، جس کے باعث ریلوے حکام کو مسافروں سے معذرت مانگنا پڑی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کی پہاڑی گائے عام گائے سے…

ہوشیار! اب ریسٹورنٹ میں احمقانہ سوال کرنے پر بھی جرمانہ ہوگا

واشنگٹن : امریکا میں ریسٹورنٹ نے گاہکوں سے بے تکے اور احمقانہ سوالات کرنے پر جرمانہ عائد کرنا شروع کردیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے افراد کثرت سے پائے جاتے ہیں جو احمقانہ سوالات کرکے سامنے کو پریشان کرنے کے ہنر سے باخوبی واقف ہیں لیکن…

اے ٹی ایم مشین سے پونے 3 لاکھ روپے چوری

دنیا بھر میں اب تک اے ٹی ایم مشینوں کو توڑ کر ان سے رقم نکالنے کے واقعات تو سامنے آتے رہے ہیں، تاہم بھارت میں اے ٹی ایم کو کھول کر اندر سے ایک خطیر رقم چرا لی گئی۔ یہ واقعہ بھارتی شہر پونا میں پیش آیا جہاں ایک اے ٹی ایم مشین سے 2 لاکھ 88…

قبض سے نجات، شہری 20 انچ لمبی زندہ مچھلی نگل گیا

بیجنگ: قبض کا خودساختہ علاج چینی شہری کو مہنگا پڑگیا، ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے شہری کے پیٹ سے زندہ مچھلیاں نکال لیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی شہر ژیانجو سے تعلق رکھنے والے شخص نے اپنے قبض کا علاج خود سے کرنا چاہا تو اسے لینے کے دینے پڑگئے۔…

موت سے لڑتا ہوا نایاب نسل کا الو شہری کے گھر میں آ گرا

خان پور: پنجاب کی تحصیل رحیم یار خان کے شہر خان پور میں ایک نایاب نسل کا الو موت سے لڑتا ہوا ایک شہری کے گھر میں آ گرا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع بہالپور کی تحصیل رحیم یار خان کے شہر خان پور میں نایاب نسل کا ایک الو بھوک اور پیاس سے نڈھال ہو…

بندروں کی بھرمار سے گاؤں والے ہجرت پر مجبور

بھارت کے ایک گاؤں میں بندروں کی بھرمار نے گاؤں والوں کو ہجرت پر مجبور کردیا، یہ بندر فصلوں کو تباہ کر رہے تھے جبکہ گھروں میں گھس کر سامان بھی اٹھا لے جاتے تھے۔ بھارتی گاؤں ناراس پور سے اب تک 20 سے زائد خاندان ہجرت کر کے جا چکے ہیں، وجہ اس…

33 سال پہلے چھینی گئی چین بیٹے کو واپس مل گئی

نئی دہلی: بھارتی شہری کو اپنی والدہ کی 33 سال پہلے چھینی گئی گلے کی چین واپس مل گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 68 سالہ دلیپ شاہ اپنی والدہ کے ساتھ 1986 میں گھر سے باہر تھا کہ اسی دوران ڈاکوؤں نے چاقو دکھا کر انہیں روکا اور وہ خاتون کے…

فرانسیسی شخص ’اسپائیڈر مین‘ بن گیا

پیرس: فرانسیسی شخص پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاج میں مظاہرین کی حمایت کرنے کے لیے 48 منزلہ بلند و بالا عمارت پر چڑھ گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فرانس سے تعلق رکھنے والا 57 سالہ البن رابرٹ فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف…