The news is by your side.

Advertisement

حیرت انگیز

خوشخبری! ہفتے میں 3 دن چھٹی اور چار دن کام

ٹوکیو : مائیکروسافٹ جاپان ے دفتری تجربے نتائج جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو ہفتے میں 3 دن چھٹی دینے سے ان کی کارکردگی میں چالیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کی مائیکروسافٹ نے کچھ روز قبل اپنے دفتری تجربے کی رپورٹ جاری…

ملازمت پیشہ خواتین کے چشمہ لگانے پر پابندی

ٹوکیو: جاپان کی مختلف کمپنیوں نے اپنے دفاتر میں کام کرنے والی خواتین کے لیے لباس کے قوانین نافذ کردیے جس کے تحت ڈیوٹی کے دوران چشمہ لگانے اور ہیل والی سینڈل پہننے پر پابندی ہوگی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنیوں نے یہ فیصلہ اچھا تاثر…

اکتیس کروڑ کا بھینسہ توجہ کا مرکز، ویڈیو دیکھیں

اجمیر: بھارتی ریاست راجستھان میں 1300 کلو کا بھینسہ سامنے آیا ہے جس کا مالک اُس کو فروخت کرنے کی قیمت 31 کروڑ روپے سے زائد مانگ رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھینسوں کی نسل ’’مررا‘‘ سے تعلق رکھنے والے دیوہیکل بھینسے ’بھیم‘ کا قد 6…

شہری کے دماغ سے گوشت خور کیڑا برآمد

بیجنگ : چین میں ڈاکٹرز نے ایک شخص کے دماغ سے 12 سینٹی میٹر لمبا گوشت خور کیڑا نکالا ہے جو گزشتہ 15 سال سے اس کا دماغ کھا رہا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وانگ لی نامی چینی شہری نے 2007 میں پہلی مرتبہ اپنے سر کے بائیں طرف…

رات 10 بجے کے بعد آن لائن گیمز پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

بیجنگ : ترجمان جنرل ایڈمنسٹریشن آف پریس اینڈ پبلیکیشن نے واضح کیا ہے کہ ہدایت کا مقصد بچوں اور نوعمر نوجوانوں کو گیمنگ کے جنون سے روکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین میں بچوں کو ڈیڑھ گھنٹے سے زائد اور رات 10 بجے کے بعد آن لائن گیمز کھیلنے پر…

مالکان نے ملازمین کا شکریہ ادا کرنے کیلئے پاؤں دھونا شروع کردئیے

بیجنگ : سوشل میڈیا صارفین نے ردعمل دیتے ہوئے مالکان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اچھی کاکردگی پر انعام دینے کی بجائے پاﺅں دھوناشعبدہ بازی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی ایک کاسمیٹک کمپنی کے دو مالکان نے اپنے بہترین ملازمین کی خدمات اور محنت…

بزنس کارڈ نے گھروں میں‌ کام کرنے والی ماسی کی قسمت بدل دی

دن دگنی رات چوگنی ترقی کا محاورہ تو آپ نے سُنا ہوگا مگر یہ اُس وقت سچ ثابت ہوا کہ جب گھروں میں کام کرنے والی ماسی کی ایک انٹرنیٹ پوسٹ نے زندگی تبدیل کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست مہارشٹرا کے علاقے پونے میں گھروں میں کام کرنے…

بلی نے ایک سالہ بچے کی زندگی کیسے بچائی؟ ویڈیو وائرل

بوگوٹا: کولمبیا کی ایک پالتو بلی نے چھوٹے بچے کی زندگی کو محفوظ بنا کر ہیرو کا لقب حاصل کرلیا۔ بوگوٹا اپارٹمنٹ کی سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلی اور ایک چھوٹا بچہ صوفے پر بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک بچے نے گھٹنوں…

گوجرانوالہ میں چور نے مسجد کو بھی نہ بخشا

گوجرانوالہ : عوام نے چور کو مسجد کا چندہ باکس چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں مسجد کی انتظامیہ اور عوام نے چندہ باکس چوری کرنے والے شخص کو رنگے ہاتھوں…

منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، کروڑوں ڈالر کی افیون ضبط

ٹوکیو : جاپانی کسٹم حکام نے کوبی شہر کی بندرگاہ سے 7 کروڑ 30 لاکھ ڈالر مالیت کی 400 کلو افیون پکڑ لی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ شہر میں منشیات کے حوالے سے یہ انکشاف گزشتہ ماہ کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے فوری…