عید کی تعطیلات ، سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری
لاہور: حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو عید کے موقع پر ایک ہفتہ کی تعطیلات دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا ، وزیر اعلی پنجاب کی باضابطہ منظوری کے بعد محکمہ داخلہ پنجاب نوٹی فیکشن جاری کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب میں سرکاری ملازمین کیلیے بڑی…