پاک فوج کی تازہ کارروائیوں میں27دہشتگرد ہلاک ،کیپٹن سمیت5جوان شہید
میرانشاہ: پاک فوج کا خیبرٹوآپریشن میں کامیابی کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج کی تازہ کارروائیوں میں ستائیس دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق تازہ کارروائیوں میں دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیئے، یہ کارروائیاں سندھاپال، توردارا،…