کراچی: ڈیفنس میں پولیس اہلکار کو قتل کرنے والا ملزم سابق ڈپٹی کمشنر کا بیٹا نکلا

ملزم خرم نثارسوئیڈن کا رہائشی اور 2بچوں کا باپ ہے