امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا، ٹرمپ

واشنگٹن(8 مئی 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے ساتھ معمولی جھڑپ کے باوجود فی الحال جنگ بندی برقرار ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آبنائے ہرمز میں ایران کے ساتھ معمولی جھڑپ کے باوجود فی الحال جنگ بندی برقرار … امریکا کے 3 بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ان جہازوں پر ایران نے حملہ کیا، ٹرمپ پڑھنا جاری رکھیں