منگل, جولائی 21, 2026
اشتہار

چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین کی نگراں وزیر خارجہ سے ملاقات

اشتہار

حیرت انگیز

برسلز: چیئرمین کشمیر کونسل یورپی یونین (ای یو) علی رضا سید نے نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔

نگراں وزیر خارجہ ان دنوں بلجیئم کے دورے پر ہیں۔ انہوں نے کشمیر کونسل ای یو کی کوششوں کو سراہا۔ کشمیرکونسل ای یو  4 فروری بروز اتوار برسلز میں یکجہتی کشمیر  کیلیے شمعیں روشن کرے گی۔

ملاقات میں علی رضا سید نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل تک ہم اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے، عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلیے اپنا مؤثر کردار ادا کرے۔

اہم ترین

محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

مزید خبریں