’’کسان باہر نکلا تو آپ سے روکا نہیں جائے گا‘‘، پنجاب حکومت کو دھمکی

چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین نے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ کسان اگر باہر نکلا تو آپ سے روکا نہیں جائے گا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیئرمین کسان اتحاد خالد حسین باٹھ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنبہ کیا ہے … ’’کسان باہر نکلا تو آپ سے روکا نہیں جائے گا‘‘، پنجاب حکومت کو دھمکی پڑھنا جاری رکھیں