منگل, فروری 18, 2025
اشتہار

30 سیکنڈ میں تصویر کی غلطی پتہ لگانے کا چیلنج

اشتہار

حیرت انگیز

عموماً دیکھا گیا ہے کہ انٹرنیٹ صارفین کو تیزی سے وائرل ہونے والے تصویری پہیلیاں حل کرنا پسند ہے، اسی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے ایک تصویر پیش کررہے ہیں جس میں معمولی سی غلطی ہے۔

انٹرنیٹ پر آئے روز ایسی تصاویر و پہیلیاں وائرل ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے اپنے قارئین کئلیے پیش کرکے درست جواب تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں۔

آج جو تصویری پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ 30 سیکنڈ کے اندر درست جواب تلاش دے پائیں گے۔

درج ذیل تصویر میں آپ کو ایک ٹیبل نظر آئے گی جس پر ٹیلی فون، لیپ ٹاپ، کلینڈر، ماؤس، کپ اور پرینٹر رکھا ہوا ہے۔۔

قارئین کو تصویر میں موجود گڑبڑ کا پتہ لگانا ہے۔

جوابات دیکھیں

یقیناً قارئین تصویر میں موجود غلطی 30 سیکنڈ میں تلاش کرنے میں ناکام رہے ہوں گے۔

اگر تصویر کو غور سے دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ میز پر رکھے کلینڈر میں غلطی ہے، کیوں کہ جون کا مہینہ 31 نہیں 30 یوم کا ہوتا ہے جبکہ اس کلینڈر میں تاریخ 31 جون نظر آرہی ہے۔

 

آپ نے کتنے وقت میں درست جواب تلاش کیا، کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں