چیمپئنز ٹرافی: دوسرے سیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مدمقابل

چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا فاتح ٹیم 9 مارچ کو فائنل میں بھارت سے ٹکرائے گی۔ پاکستان کی میزبانی میں جاری آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا … چیمپئنز ٹرافی: دوسرے سیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ مدمقابل پڑھنا جاری رکھیں