کیا عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم سلیکشن سے مطمئن تھے؟ ہیڈ کوچ نے ملین ڈالر سوال کا جواب دے دیا

پاکستان ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید سے ایک صحافی نے سوال کر ڈالا کہ کیا آپ میگا ایونٹ کے لیے اسکواڈ سے مطمئن تھے؟ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان ٹیم کے آخری میچ سے ایک روز قبل قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید … کیا عاقب جاوید چیمپئنز ٹرافی کیلیے ٹیم سلیکشن سے مطمئن تھے؟ ہیڈ کوچ نے ملین ڈالر سوال کا جواب دے دیا پڑھنا جاری رکھیں