ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ پوری ٹیم تبدیل کر کے انڈر 19 کو لے آئیں، عاقب جاوید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میچز ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ پوری ٹیم تبدیل کر کے انڈر 19 کو لے آئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی بدترین کارکردگی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے … ہارنے کا مطلب یہ نہیں کہ پوری ٹیم تبدیل کر کے انڈر 19 کو لے آئیں، عاقب جاوید پڑھنا جاری رکھیں