چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنےکے لیے افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے مہمان ٹیم کو سخت سیکیورٹی میں ہوٹل پہنچایا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے لیے غیر ملکی ٹیموں کی آمد جاری ہے۔ پڑوسی ملک افغانستان کی ٹیم بھی ٹورنامنٹ میں … چیمپئنز ٹرافی: افغانستان کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں