چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

راولپنڈی: چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ راولپنڈی میں بارش کے باعث جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے میچ کا ٹاس بھی ممکن نہیں ہوسکا، آسٹریلیا، جنوبی افریقا کی ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ دے دیا گیا ہے۔ میچ منسوخ ہونے کے بعد دونوں ٹیموں کے تین … چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ بارش کے باعث منسوخ پڑھنا جاری رکھیں