اسسٹنٹ کوچ نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی ناکامی کی وجہ تلاش کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کی وجہ بتا دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں میچ آج میزبان پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ بارش کے باعث تاخیر … اسسٹنٹ کوچ نے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کی ناکامی کی وجہ تلاش کر لی پڑھنا جاری رکھیں