’چیمپئنز ٹرافی کے لیے امام الحق کی سلیکشن 100 فیصد بنتی تھی‘

پاکستان کے سابق کرکٹرز نے چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں امام الحق کو شامل نہ کیے جانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوپنر کی سلیکشن 100 فیصد بنتی تھی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ اپنے اعلان کے بعد سے ہی … ’چیمپئنز ٹرافی کے لیے امام الحق کی سلیکشن 100 فیصد بنتی تھی‘ پڑھنا جاری رکھیں