چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آ گیا

آئی سی سی چیمپئز ٹرافی جو آئندہ سال فروری اور مارچ میں پاکستان میں ہونی ہے اس کا ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان میں شیڈول چیمپئینز ٹرافی 2025 کا ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے جس کے مطابق ٹورنامنٹ کا آغاز 19 فروری سے … چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ڈرافٹ شیڈول منظر عام پر آ گیا پڑھنا جاری رکھیں