چیمپئنز ٹرافی: جوش انگلس نے انگلینڈ کے ہوش اڑا دیے، 5 وکٹوں سے شکست

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے چوتھے میچ میں جوش انگلس کی سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 352 رنز کا ہدف آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر … چیمپئنز ٹرافی: جوش انگلس نے انگلینڈ کے ہوش اڑا دیے، 5 وکٹوں سے شکست پڑھنا جاری رکھیں