چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا

چیمپئنز ٹرافی کے گیارہویں میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے انگلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 180 رنز کا ہدف باآسانی تین وکٹوں کے نقصان پر 30ویں اوور میں حاصل کرلیا۔ ریان ریکلٹن 27 … چیمپئنز ٹرافی: جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا پڑھنا جاری رکھیں