چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ یا افغانستان، آج ایک ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی

چیمپئنز ٹرافی گروپ بی میں آج انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے ہارنے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔ پاکستان کی میزبانی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جاری ہے۔ آج گروپ بی میں انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میچ کھیلا جا رہا ہے … چیمپئنز ٹرافی: انگلینڈ یا افغانستان، آج ایک ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی پڑھنا جاری رکھیں