چیمپئنز ٹرافی 2025 کون جیتے گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز دو روز بعد ہو رہا ہے میگا ایونٹ کا فائنل کن دو ٹیموں کے درمیان ہوگا اور کون جیتے گا ایک اور پیشگوئی سامنے آ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز دو روز بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ سے ہو رہا ہے۔ دو ہفتے تک جاری … چیمپئنز ٹرافی 2025 کون جیتے گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں