چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ٹکٹ کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے بعد اس بڑے میچ کے ٹکٹوں کی مانگ اور قیمت آسمان پر پہنچ گئی ہے۔ ایک بھارتی کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق بلیو شرٹس کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں کوالیفائی کرنے کے فوری بعد 9 مارچ کو کھیلے جانے … چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ٹکٹ کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں