چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بھارت یا نیوزی لینڈ؟ فیصلہ آج دبئی کے میدان میں ہو گا

چیمپئنز ٹرافی میں چیمپئن بننے کا دن آن پہنچا آج دبئی میں کھیلے جانے والے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا تین ہفتوں پر مشتمل میلہ آج فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہوگا۔ چیمپئن بننے کی جنگ لڑنے کے لیے دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی … چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بھارت یا نیوزی لینڈ؟ فیصلہ آج دبئی کے میدان میں ہو گا پڑھنا جاری رکھیں