چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی

چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد جیسے جیسے قریب آ رہا ہے اس حوالے سے پیشگوئیاں بھی سامنے آ رہی ہیں اب فائنلسٹ ٹیموں کی نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے اور فائنل میچ 9 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ تاہم ٹورنامنٹ کے … چیمپئنز ٹرافی کے فائنل سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آ گئی پڑھنا جاری رکھیں