بھارت، آسٹریلیا کو ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

بھارت نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کی جانب سے دیا جانے والا 265 رنز کا ہدف 48.1 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بھارت کی کامیابی کے بعد اب میگا ایونٹ … بھارت، آسٹریلیا کو ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں