چیمپئنز ٹرافی: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد شروع

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد شروع ہو گئی ہے پہلی ٹیم نیوزی لینڈ پہنچ گئی ہے۔ پاکستان 29 سال کے طویل عرصہ بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کر رہا ہے۔ 19 فروری سے شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میزبان ہونے … چیمپئنز ٹرافی: غیر ملکی ٹیموں کی پاکستان آمد شروع پڑھنا جاری رکھیں