امام الحق ثابت کر دے کہ ۔۔۔۔، سابق کرکٹرز نے کیا کہا؟

فخر زمان کے زخمی ہونے پر امام الحق کو چیمپئنز ٹرافی کے پاکستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے سابق کرکٹرز نے اس پر اظہار خیال کیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں زخمی ہو کر میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا … امام الحق ثابت کر دے کہ ۔۔۔۔، سابق کرکٹرز نے کیا کہا؟ پڑھنا جاری رکھیں