’بھارت سے میچ ہار جاؤ تو گھر والے بھی فون نہیں کرتے‘

چیمپئنز ٹرافی کے پاک بھارت میچ کا بخار سابق کرکٹرز پر بھی سوار ہو گیا ہے دونوں ممالک کے سابق کرکٹرز نے دلچسپ گفتگو کی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں صرف تین دن باقی رہ گئے ہیں۔ 19 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں میزبان اور دفاعی چیمپئن پاکستان اور … ’بھارت سے میچ ہار جاؤ تو گھر والے بھی فون نہیں کرتے‘ پڑھنا جاری رکھیں