چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ دینے پر آوازیں اٹھنے لگیں

آئی سی سی ایونٹس میں ایک بار پھر بھارت کو فائدہ پہنچانے کی آوازیں اٹھ رہی ہیں آسٹریلیا اور انگلینڈ کے کرکٹرز اس پر بول اٹھے ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں جاری ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں جہاں سات ٹیمیں اپنے میچز چار مختلف مقامات پر کھیل رہی ہیں وہیں بھارت … چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کو فائدہ دینے پر آوازیں اٹھنے لگیں پڑھنا جاری رکھیں