آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ آفیشلز کا اعلان، کوئی بھارتی شامل نہیں

چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد میں اب صرف 13 روز باقی ہیں آئی سی سی نے میگا ایونٹ کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے کوئی بھارتی شامل نہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے۔ میگا ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں اور اس کے میچز پاکستان … آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچ آفیشلز کا اعلان، کوئی بھارتی شامل نہیں پڑھنا جاری رکھیں