چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اہم اجلاس کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم اجلاس کل سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے جس میں چیمپئنز ٹرافی کے معاملات پر بات ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اہم اجلاس کل سے دبئی میں ہوگا۔ 18 سے 21 اکتوبر تک ہونے والے اس اجلاس … چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اہم اجلاس کل ہو گا پڑھنا جاری رکھیں