چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے ایک اور دلچسپ ویڈیو جاری کر دی!

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے ہو رہا ہے آئی سی سی نے میگا ایونٹ کے انعقاد سے چند گھنٹے قبل کمنٹیٹر سے متعلق ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ آج سے سج رہا ہے جو 9 فروری تک جاری رہے گا۔ پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے … چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے ایک اور دلچسپ ویڈیو جاری کر دی! پڑھنا جاری رکھیں