چیمپئنز ٹرافی کی چمچاتی ٹرافی کیسے تیار کی گئی؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کر دی

چیمپئنز ٹرافی کا کل سے پاکستان میں آغاز ہو رہا ہے میگا ایونٹ کی چمچاتی ٹرافی کیسے تیار کی گئی آئی سی سی نے ویڈیو جاری کر دی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا میلہ کل سے پاکستان کی میزبانی میں سج رہا ہے۔ 8 ٹیمیں ایک ٹرافی کے لیے 19 فروری سے 9 مارچ تک میدانوں … چیمپئنز ٹرافی کی چمچاتی ٹرافی کیسے تیار کی گئی؟ آئی سی سی نے ویڈیو جاری کر دی پڑھنا جاری رکھیں