چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی اسکواڈ میں شامل

آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کی منظوری کے بعد زخمی فخر زمان کی جگہ امام الحق کو پاکستانی اسکواڈ میں شامل کر لیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوکر میگا ایونٹ سے باہر ہونے والے جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی جگہ … چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کی جگہ امام الحق پاکستانی اسکواڈ میں شامل پڑھنا جاری رکھیں