چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں زلزلے کی کیفیت، دیگر ٹیمیں بھی پریشان

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو تواتر سے جھٹکے پر جھٹکے لگ رہے ہیں جب کہ دیگر ٹیمیں بھی مشکلات کا شکار ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں صرف 13 دن باقی رہ گئے اور شریک تمام ٹیمیں اس کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر چکی ہیں۔ تاہم میگا … چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم میں زلزلے کی کیفیت، دیگر ٹیمیں بھی پریشان پڑھنا جاری رکھیں