چیمپئنز ٹرافی: محمد عامر نے ایسا کیا کہا کہ بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو چپ لگ گئی؟

چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت ٹاکرے پر گفتگو کے دوران سابق قومی فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو خاموش کرا دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین … چیمپئنز ٹرافی: محمد عامر نے ایسا کیا کہا کہ بھارتی صحافی وکرانت گپتا کو چپ لگ گئی؟ پڑھنا جاری رکھیں