جنوبی افریقا کو ہرا کر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

جنوبی افریقا کو 50 رنز سے شکست دے کر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب دیے گئے 363 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 9 وکٹ کے نقصان پر 312 رنز بناسکی، فائنل اتوار 9 مارچ کو … جنوبی افریقا کو ہرا کر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں