چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں سے محروم شائقین کیلیے بڑی خوشخبری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے دبئی میں شیڈول بھارتی میچز کے اضافی ٹکٹوں کی فروخت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ 19 فروری سے پاکستان میں سج رہا ہے۔ تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث بلیو شرٹس اپنے تمام میچز ہائبرڈ ماڈل کے … چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں سے محروم شائقین کیلیے بڑی خوشخبری پڑھنا جاری رکھیں