چیمپئنز ٹرافی: پاک نیوزی لینڈ کے افتتاحی میچ میں کون امپائرنگ کرے گا؟

چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ مقابلے سے ہوگا اس میچ کے لیے آئی سی سی نے آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے۔ افتتاحی میچز دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم … چیمپئنز ٹرافی: پاک نیوزی لینڈ کے افتتاحی میچ میں کون امپائرنگ کرے گا؟ پڑھنا جاری رکھیں