عام شائقین کیساتھ جیلوں میں قیدی بھی پاک بھارت میچ سے لطف اندوز ہوں گے!

چیمپئنز ٹرافی میں آج پاکستان اور بھارت کے بڑے مقابلے سے صرف عام شائقین ہی نہیں بلکہ جیلوں میں قید قیدی بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا مقابلہ آج دبئی میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہو رہا ہے۔ دنیا بھر کے شائقین کرکٹ … عام شائقین کیساتھ جیلوں میں قیدی بھی پاک بھارت میچ سے لطف اندوز ہوں گے! پڑھنا جاری رکھیں