چیمپئنز ٹرافی: ’23 فروری کو پاکستان بھارت کو ہرا دے گا‘

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا وقت جیسے جیسے قریب آ رہا ہے ویسے ویسے پیشگوئیاں سامنے آ رہی ہیں پاک بھارت ٹاکرے کی پیشگوئی بھی آگئی ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہو رہا ہے۔ تاہم میگا ایونٹ کا سب سے ہائی وولٹیج مقابلہ پاک بھارت ٹاکرا … چیمپئنز ٹرافی: ’23 فروری کو پاکستان بھارت کو ہرا دے گا‘ پڑھنا جاری رکھیں