چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں سے متعلق اہم خبر

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری کو جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو ہوگا اس اہم ترین میچ کے ٹکٹ کب ملیں گے تاریخ آ گئی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے۔ پاکستان میزبان ملک ہونے کے ساتھ دفاعی چیمپئن بھی ہے۔ تاہم … چیمپئنز ٹرافی 2025: پاک بھارت ٹاکرے کے ٹکٹوں سے متعلق اہم خبر پڑھنا جاری رکھیں