تصاویر: غرور کا سر نیچا! بھارتی کھلاڑیوں کے سینے پر ’’پاکستان‘‘ کا نام سج گیا

بھارت کا غرور خاک میں مل گیا بلیو شرٹس چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں آئے لیکن وہ پاکستان کا نام سینے پر سجا کر دبئی میں میچز کھیلیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا کل سے پاکستان میں آغاز ہو رہا ہے۔ بھارتی بورڈ نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی … تصاویر: غرور کا سر نیچا! بھارتی کھلاڑیوں کے سینے پر ’’پاکستان‘‘ کا نام سج گیا پڑھنا جاری رکھیں