چیمپئنز ٹرافی: آپ پاکستان ٹیم کی آفیشل جرسی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ جانیے اس خبر میں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم کیلیے پی سی بی نے گزشتہ دنوں نئی جرسی کی رونمائی کی تھی یہ جرسی اب فروخت کیلیے بھی دستیاب ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا میلہ 19 فروری سے پاکستان میں سج رہا ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ میں قومی ٹیم … چیمپئنز ٹرافی: آپ پاکستان ٹیم کی آفیشل جرسی کیسے حاصل کر سکتے ہیں؟ جانیے اس خبر میں پڑھنا جاری رکھیں