چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کیلیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری

چیمپئنز ٹرافی کے آغاز میں دو دن باقی رہ گئے ہیں دفاعی چیمپئن پاکستان ٹیم کی اپنے اعزاز کے دفاع کے لیے تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی شروع ہونے میں صرف دو دن باقی ہیں۔ پاکستان میزبان ہونے کے ساتھ ٹورنامنٹ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے اور اپنے اعزاز … چیمپئنز ٹرافی کے دفاع کیلیے پاکستان ٹیم کی تیاریاں جاری پڑھنا جاری رکھیں