’’23 فروری کو پاکستان جیتے گا‘‘، بھارت کے اندر سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

چیمپئنز ٹرافی کا بڑا مقابلہ اتوار 23 فروری کو روایتی حریفوں کے درمیان ہے بھارت سے بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ یہ میچ پاکستان جیت جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں کا پاک بھارت ٹاکرا اتوار 23 فروری کو دبئی اسٹیڈیم میں ہوگا۔ پاکستان دفاعی چیمپئن ہے اور نیوزی لینڈ … ’’23 فروری کو پاکستان جیتے گا‘‘، بھارت کے اندر سے بڑا دعویٰ سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں